انتقالی ڈگری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انتقالی اجرا، (قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیون کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انتقالی اجرا، (قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیون کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے۔